Ashburn , US
29-03-2024 |20 Ramaḍān 1445 AH

ذہانت

اپنا اور اپنے بچوں کا علمِ فلکیات کے مطابق بہترین کاروبار کےبارےمیں جانئیے۔

مزید پڑھیں

یہ آرٹیکل زہرہ کی رجعت سے کس کس برج کو کیا فائدہ اور کیا نقصان ہوگا دیکھنے کیلئے لکھا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں

یہ مضمون اپنی ذات اپنے نفس کی آگاہی کیلئے تشکیل دیا گیا ہے ۔ اس مضمون سے آپ اپنی ذات کو پہچاننے میں استفادہ حاصل کرسکتے ہیں اگر ہم اپنے اشرفالمخلوقات ہونے کا معنی سمجھ جائیں تو ہم عرفانیات کی بلندیوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔

مزید پڑھیں

السلام و علیکم ! سب والدین کی خواہش ھوتی ہے کہ انکا بچہ علم کے میدان میں سب سے آگے ہو اسکول میں فرسٹ پوزیشن لے، ذہین ہو اور اچھی تعلیم حاصل کرے ۔ظاہراً ہر کلاس میں سر فہرست پانچ یا دس بچے نمایاں ہوتے ہیں ۔ والدین اچھے اسکولوں میں اپنا قیمتی سرمایہ بھی لگاتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ٹیوشن کی زحمت اور نتیجہ وہی کہ تعلیم میں کمزور ھے۔ ایسا کیوں ہے ؟ نجوم کے آئینے میں قارئین کی نذر کررہا ہو ۔ قارئین پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ زائچہ میں علم کو کس کس گھر سے منسوب کیا جاتا ہے اور کس ستارے کی قوت بچے کو علمی میدان میں آگے لے جانے میں معاون ثابت ہوتی ہے ۔ اور کن ستاروں کی وجہ سے پڑھائی میں رکاوٹ آتی ہے۔ عطارد کا بنیادی طور پر اثر ذہانت، لکھنے پڑھنے کی جانب رجہان ، کاروباری خصلات ، گھریلو امور پر دسترس کے ساتھ پیسہ کمانے کے ہنر کو ظاہر کرتا ھے۔ لیکن ہر فرد کے زائچہ میں عطارد زائچہ میں کتنا مضبوط یا سعد ہے اور کس زائچہ کے گھر میں موجود ھے یہ دیکھنا لازمی ہوگا ۔

مزید پڑھیں
اعداد  کی خصوصیات

علم الااعداد سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لئے معلومات، مختصر مگر جامع پیشِ خدمت ہے ۔ یاد رہے کہ یہ عدد صرف نام کے اعداد سے لئے جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

موضوع

خبریں

آج کا دن
آپکے بولتے ستارے Mar 21, 2024 1:14 PM / دنیا

جانئے اپنے آج کا احوال اپنے ستاروں کی زبانی

مزید پڑھیں
ملکہ کونین
جناب سیدہ فاطمۃالزہرہؑ : کونین کی ملکہ Jan 03, 2024 4:41 PM / دنیا

رسول اکرمؑ نے فاطمہ زہراؑ کو سیدۃ نساء العالمین کے طور پر متعارف کیا اور ان کی خوشی اور ناراضگی کو اللہ کی خوشنودی و ناراضگی قرار دیا ہے۔

مزید پڑھیں
عقیق : ایک معتبر نگینہ
عقیق: تاریخی اور ثقافتی اہمیت Dec 30, 2023 12:40 PM / دنیا

جانئے عقیق کے متعلق پوشیدہ راز اور اس کے انسانی زندگی پر اثرات

مزید پڑھیں
چاند گرہن 2023
2023 کا آخری چاند گرہن Oct 28, 2023 5:06 PM / دنیا

چاند گرہن ایک سحر انگیز آسمانی واقعہ ہے جہاں زمین سورج اور چاند کے درمیان سے گزرتی ہے اور چاند کی سطح پر اپنا سایہ ڈالتی ہے۔ یہ واقعہ صرف پورے چاند کے دوران ہوتا ہے جب زمین، چاند اور سورج بالکل سیدھ میں ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

ویڈیوز

ایک عقلمند اور خوبصورت فیصلہ | جہانِ حیرت قسط 13 | راشد آفاض کے ساتھ

کیا آپ کو بھی ہے سکون کی تلاش؟ | جہانِ حیرت قسط 28 | راشد آفاض کے ساتھ

ترمری پتھر کے فوائد،اثرات ،اور پہچان | ترمری پتھر | جوہری بتائے گا قسط نمبر 21 (پہلا حصہ)