محبت کے لئے عمل 

دو نفل خاتون جنت کو ہدیہ کریں ، دن کے 12 بجے یا رات کے 12 بجے اپنے محبوب کا تصور کر کے عمل کریں ، اول و آخر 41 بار درود ابراہیمی پڑھیں ۔ اور درمیان میں  سورۃ یٰس کی تلاوت کریں اور تلوات کے دوران سورۃ یٰس کے ہر مبین پر تین دفع اذان پڑھنی ہے ۔ یہ عمل محبوب کے گھر کی طرف رخ کر کے کریں 3 دن تک جاری رکھیں۔

محبوب چند دن میں حاضر ہوگا۔

مزید مضامین کے لئے ہماری ویب سائیٹ وزٹ کرتے رہئیے۔