Columbus , US
19-05-2024 |12 Dhū al-Qaʿdah 1445 AH

حضرت شیخ طاہر بندگی رحمتہ اللہ علیہ

جو شخص اولیا اللہ کے قرب میں آ جاتا ہے اللہ تعالی اس کی مغفرت فرما دیتے ہیں۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

دل خالق کائنات کو دیکھتا ہے اور خالق کائنات دل دیکھتا ہے۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

 جو شخص اپنے نفس کو برا نہیں جانتا کسی کام کا نہیں۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

اللہ تعالی کو اہل محبت پسند ہیں اور وہ انہیں دوست رکھتا ہے۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

ایک مسلمان بھائی کو بے عزت کرنے سے بڑھ کر اور کوئی گناہ ہیں۔

حوالہ: اقوال زریں کا انسائیکلوپیڈیا مرتب نجمہ منصور

جسے پیر کامل کی مطابقت نصیب ہو جاۓ وہ درویش کامل ہے ۔